0
2 years ago | 5743 views
Pakistan
chat-iconChat with author
پاک بھارت ٹاکرا، محمد رضوان نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر محمد رضوان نے ٹی 20 کرکٹ میں اپنے 100 کیچز مکمل کرلیے ہیں۔ واضح رہے کہ آج کے میچ سے قبل ان کو 100 کیچ مکمل کرنے کے لیے مزید ایک کیچ کی ضرورت تھی۔انہوں نے 100واں کیچ سوریا کمار یادیو کا پکڑا،سوریا کمار یادیو کی وکٹ حسن علی نے حاصل کی۔

You have 120 character left.

Post Comment
Be the first one to comment on this item.
Back to top